پاکستان

سندھ فوڈ اتھارٹی 15اپریل سے کھانے کے معیار کو جانچنے کا عمل شروع کرے گی

سندھ فوڈ اتھارٹی کے تحت کھانے کے معیار کو جانچنے کا عمل کراچی سے 15 اپریل کو شروع کیا جائے گا۔ فوڈ اتھارٹی کے مطابق فائیو اسٹارز ہوٹلز سے لے کر چھوٹے بڑے تمام ...

Read More »

سپریم کورٹ کل سےنواز شریف,عمران و دیگر اہم مقدمات کی سماعت کریگی

عدالت عظمٰی کی اسلام آباد رجسٹری میں  سوموار سے شروع ہونے والے پانچ روزہ عدالتی ہفتہ کے دوران عوامی اہمیت ...

Read More »

مٹھی، تھرپارکر : 5 بچوں کی ہلاکت، ویڈیو دیکھی، بہت دکھ ہوا،چیف جسٹس

کراچی(آئی این پی ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے مٹھی، تھرپارکر میں 5 بچوں کی ہلاکت سے متعلق ...

Read More »

پرویز مشرف نے سیکیورٹی خدشات کی بنا پر پاکستان آنے سے انکار کر دیا

ذرائع کے مطابق سابق صدر نے سنگین غداری کیس میں پاکستان آنا تھا، لیکن سیکیورٹی خدشات کی بنا پر انہوں ...

Read More »

لینڈ ریفارم کمیشن اجلاس :گلگت بلتستان نو توڑ رول 1978ختم ،نئی قانون سازی کی جائیگی

گلگت(خصوصی رپورٹ)گلگت بلتستان میںخالصہ سرکار اراضی تنازعے کے مستقل بنیادوںپر حل کرنے کیلئے بنائے گئے لینڈ ریفارم کمیشن کے اجلاس ...

Read More »

داریل پھوگچ: لینڈ سلائیڈنگ اور مٹی کا بڑا تودہ گرنے سے متعدد افراد دب گئے

چلاسگلگت (بیورورپورٹ)ضلع دیامر کا دور افتادہ تحصیل داریل پھوگچ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ اور مٹی کا بڑا تودہ گرنے ...

Read More »

متحدہ مجلس عمل اسلامی نظریہ اور اسلامی تہذیب کی حفاظت کرے گی، لیاقت بلوچ

 جماعت اسلامی پاکستان اور متحدہ مجلس عمل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں مولانا ...

Read More »

اچھے لوگوں کی سربراہان کے طور پر تقرری خود کرینگے، چیف جسٹس

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ حکومت کو کام کرنے دیا جائے اور وزیراعظم سے ملاقات کے ...

Read More »

گلگت بلتستان میںکرکٹ کے فروغ سے پی ایس ایل اور قومی کرکٹ ٹیم کے لئے بھی کھلاڑی پیداہونگے،میجر جنرل ثاقب محمود

گلگت(نمائندہ خصوصی)فورس کمانڈر میجر جنرل ثاقب محمودملک نے کہا ہے کہ مجھے پوری امید ہے کہ گلگت بلتستان میںکرکٹ کے ...

Read More »

چیف جسٹس جمہوریت کا علم پارلیمنٹ کے پاس ہی رہنے دیں

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور خبروں میں رہنے کے شوقین سیاست دان شیخ رشید کی طرف سے ملک میں غیر ...

Read More »

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful