تازہ ترین
روسی حکومت کی سربراہی میں ہیکرز نے دنیا بھر کے حساس کمپیوٹر راؤٹرز کو متاثر کیا، برطانیہ اور امریکہ کا الزاماسلام ٹائمز۔ امریکی اور برطانوی حکام نے الزام لگایا ہے کہ روسی حکومت کی سربراہی میں ہیکرز نے سائبر جاسوسی مہم چلائی ہے، جس میں حکومتی ایجنسیز، کاروبار اور اہم معلومات پر نظر رکھنے والوں کو ہدف بناتے ہوئے دنیا بھر کے کمپیوٹر راؤٹرز کو متاثر کیا۔ امریکا اور برطانیہ کے حکام نے ایک کانفرنس کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ انہوں نے ان حملوں کے حوالے سے مشترکہ انتباہ جاری کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس کا مقصد ان راؤٹرز، جو انٹرنیٹ کے انفرا اسٹرکچر کو سائبر جاسوسی مہم کا نشانہ بنا رہے ہیں، کو مستقبل کے لیے خبردار کرنا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے سائبر سیکیورٹی کے کوآرڈینیٹر روب جوئس کا کہنا تھا کہ ہم جب سائبر سرگرمیوں میں دخل اندازیاں دیکھتے ہیں، چاہے وہ مجرمانہ یا دیگر قومی ریاستی اداروں کی سرگرمیاں ہوں، اس میں فوری مداخلت کی کوشش کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ وائٹ ہاؤس نے فروری کے مہینے میں روس پر 2017 کے دوران سائبر حملہ کرنے کا الزام لگایا تھا اور برطانوی حکومت کے ساتھ مل کر روس کو یوکرین کے انفرا اسٹرکچر میں در اندازی اور عالمی طور پر کمپیوٹرز کو نقصان پہنچانے کی مذمت کی تھی۔ امریکا کے خفیہ اداروں نے نتیجہ اخذ کیا تھا کہ ماسکو نے 2016 کے صدارتی انتخابات میں دخل اندازی کی تھی اور وفاقی استغاثہ اس معاملے پر تحقیقات کر رہا ہے کہ گویا ڈونلڈ ٹرمپ کی مہم میں ووٹ حاصل کرنے کے لیے روسیوں کی خدمات حاصل کی گئی تھیں یا نہیں۔ واضح رہے کہ ماسکو اور ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ان الزامات کو مسترد کردیا گیا تھا۔ امریکا اور برطانوی حکومت کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس حوالے سے گزشتہ روز مشترکہ رپورٹ شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں حملوں کے حوالے سے تکنیکی معلومات دی جائیں گی تاکہ اداروں کو یہ معلوم ہوسکے کہ انہیں ہیک کیا گیا ہے اور مستقبل میں ایسے حملوں سے بچنے کے لیے پیشی اقدام اٹھا سکیں۔ حکومت نے متاثرین سے اس حوالے سے رپورٹ بھی طلب کی ہے تاکہ وہ اس مہم سے پڑنے والے اثرات کو بہتر طریقے سے سمجھ سکیں۔ امریکا کے ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈپارٹمنٹ کے سائبر سیکیورٹی کے حکام جینیٹ مانفرا کا کہنا تھا کہ ہمیں سائبر حملے سے ہونے والے نقصان کے حوالے سے مکمل معلومات نہیں ہیں۔ امریکی اور برطانوی حکام نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ متاثرہ راؤٹرز کو مستقبل میں خطرناک سائبر آپریشنز کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Tag Archives: pak china friendship

راما فیسٹول :فرزند چھپروٹ پولو کے نامور کھلاڑی وزیرارسطوکی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ

نگر ( اقبال راجوا) ضلع نگر کی ٹیم میں راما فیسٹول کے ابتدائی میچ میں ضلع استور کی ٹیم کو ...

Read More »

سب سے پہلے گلگت بلتستان

آج کی اچھی خبر یہ ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی دنوں رہنما باعزت بری ہوگئے گلگت: عوامی ایکشن کمیٹی کے ...

Read More »

گلگت بلتستان اقتصادی راہداری منصوبہ

پاکستان چین اقتصادی راہداری CPEC))کا منصوبہ عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ، اس منصوبے نے ایک طرف پاکستان ...

Read More »

سی پیک کی پٹاری سےعوامی توقعات

چین کے پاکستان میں زمینی راستوں سے تجارت کے نئے منصوبے کو جب سے پاکستان کے پردھان منتری شری نواز ...

Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی نے حکومت کو گرفتار رہنماؤں کی رہائی کیلئے 18 گھنٹے کا الٹی میٹم دےدیا

عوامی ایکشن کمیٹی و تمام سیاسی و مزہبی جماعتوں کا اجلاس حکومت کو کل 2 بجے تک کا الٹی میٹم ...

Read More »

مودی نما لوگ اور عوامی ایکشن کمیٹی کا فیصلہ۔

یہ بات تاریخی حقیقت ہے کہ بھارتی وزیراعظم نرئندر مودی سے اظہار نفرت ہمیں ورثے میں ملی ہے کیونکہ ہم ...

Read More »

پاک چائینہ اقتصادی راہداری منصوبے کے ایک بڑے حصے پر عملی کام کا آغازہوچکا

گلگت : حالیہ سال 19 مئی کو وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور چین کے اعلی حکام نے ایک بڑے ...

Read More »

چینی دبائوـ:پاکستان نے پانچواں صوبہ بنانے کی تیاری ۔صوبہ کون سا ہو گا؟

اسلام آباد:پاکستانی حکام نے کہا ہے کہ چین کی اربوں ڈالرز پر مشٹمل سرمایہ کاری کو قانونی تحفظ دینے کے ...

Read More »

پی پی پی کے صوبائی صدر نے ایم کیو ایم کے سینیٹر کو کھری کھری سنا دی

پاکستان پیپیلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی صدر امجد حسین ایڈوکیٹ سی پیک کمیٹی برائے سینیٹ کے سامنے پی پی ...

Read More »

سی پیک ، سبسڈی ، جنگلات ، ہائیڈرو، منرلز پہ جی بی کے عوام کا حق ہے، عاصمہ جہانگیر

( نمائندہ خصوصی ) عوامی ایکشن کمیٹی کے مطا لبات 99 فیصد درست اور قانونی ہیں اس میں کو ئی ...

Read More »

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful